صحافی ہرمیت سنگھ نے فیاض الحسن چوہان کا سونے کا لوٹا دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا

صحافی ہرمیت سنگھ نے فیاض الحسن چوہان کا سونے کا لوٹا دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا

صحافی ہرمیت سنگھ
صحافی ہرمیت سنگھ نے سابق صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کے "سونے کا لوٹا" دینے کے دعوے کو جھوٹا اور بددیانتی پر مبنی قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر اپنے بیان میں انہوں نے لکھا کہ فیاض الحسن چوہان کا دعویٰ حقائق کے منافی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب کے موقع پر اسٹیج پر موجود تھے اور تمام انتظامات و معاملات سے بخوبی آگاہ تھے، جبکہ ان کے خاندان کا کرتارپور صاحب گوردوارے سے گہرا تعلق ہے۔

ہرمیت سنگھ کے مطابق "سونے کا لوٹا" دینے کی بات سراسر جھوٹ اور بددیانتی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے