سیاسی قیادت کوچاہیے کہ وہ ملک کی معاشی ترقی کیلئے مل کر کام کرے، وزیراعظم شہبازشریف

سیاسی قیادت کوچاہیے کہ وہ ملک کی معاشی ترقی کیلئے مل کر کام کرے، وزیراعظم شہبازشریف

سیاسی قیادت کوچاہیے کہ وہ ملک کی معاشی ترقی کیلئے مل کر کام کرے، وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نے سیاسی قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کی معاشی ترقی کیلئے مل کر کام کریں۔ وہ جہانیاں میں رکن قومی اسمبلی چوہدری افتخار نذیر کی رہائش گاہ پر وزراء، ارکان پارلیمنٹ اور پنجاب اسمبلی کے اراکین کے ساتھ گفتگو کر رہے تھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ تمام معاشی اعشاریے مثبت ہیں اور ملک معاشی ترقی…

انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر معاشی ترقی کے لئے حکومت کی کوششوں کی بھرپور حمایت کر رہے ہیں۔

شہبازشریف نے صحت، تعلیم، ٹرانسپورٹ،مواصلات اور سڑکوں کی تعمیر کے شعبوں میں پنجاب حکومت کی شاندار کارکردگی کو سراہا۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت بلوچستان، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کی حکومتوں کو عوامی فلاحی منصوبوں کے لئے تعاون فراہم کر رہی ہے۔

إرسال تعليق

0 تعليقات