وزیراعظم شہبازشریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم شہبازشریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم شہبازشریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے
وزیراعظم شہبازشریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیر اعظم کے طیارے نے لاہور اولڈ ائیر پورٹ پر لینڈنگ کی۔وزیر اعظم شہباز شریف اولڈ ائیر پورٹ سے رہائش گاہ روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف 26نومبر کو بحرین کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہو ئے تھے۔

وزیراعظم کے وفد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار، وفاقی وزرا اور سینئر افسران بھی شامل تھے۔وزیراعظم اپنے دورہ بحرین مکمل کرنے کے بعد برطانیہ چلے گئے تھے۔جہاں انہوں نے اپنا طبی معائنہ کرایا اور مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے