
وزیر اعظم شہباز شریف نے کراچی صدر میں گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کراچی میں گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے زخمیوں کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لوگوں کے…
وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ریسکیو آپریشن میں تمام متعلقہ ادارے مل جل کر کام کریں، جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
0 تبصرے