وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر سے ملاقات، خطے کی صورتحال اور مشترکہ اہداف پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر سے ملاقات، خطے کی صورتحال اور مشترکہ اہداف پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف نے چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ اہم ملاقات کی، جس میں خطے کی سیاسی و سیکیورٹی صورتحال، اقتصادی ترقی کے مواقع، اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں تجارتی، سرمایہ کاری، توانائی، اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر بھی…

وزیراعظم شہبازشریف کی وفود کی سطح پرچینی صدر شی جن پنگ سےملاقات ہوئی۔

ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی موجود تھے۔

وزیراعظم شہبازشریف نےچینی صدر شی جن پنگ کی قائدانہ صلاحیتوں کی تعریف کی۔

اورچین کی جنگ میں فتح کی 80ویں سالگرہ پر بھی مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر وزیراعظم نے کہاپاکستان اورچین عظیم دوست ہیں جو ہرآزمائش پر پورا اترےہیں۔

بیلٹ اینڈ روڈ اور سی پیک منصوبہ صدر شی جن پنگ کی مثالی قیادت کا ثبوت ہے۔

پاکستان کے 24 کروڑ عوام چین کے ساتھ دوستی کو دل سے پسند کرتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے