نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں؟

نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں؟

نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں، گورنر اسٹیٹ بینک نے آگاہ کر دیا
نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں، گورنر اسٹیٹ بینک نے آگاہ کر دیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب نہیں ہوں گے، گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے سخت مانیٹری پالیسی کا معاہدہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بیرونی قرض اور سود ادائیگی کی مد میں چھ ارب ڈالر ادا کر چکے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے