
قومی پیغام امن کمیٹی کے قیام کا مقصد ہی پاکستان میں قیام امن ہے۔ حافظ طاہر محمود اشرفی
کمیٹی کے ممبران ، علماء و مشائخ نے پمز ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی۔ حافظ طاہر محمود اشرفی
میری زندگی میں یہ پہلا واقعہ ہے جس میں زخمیوں کی عیادت کے لیے تمام مذاہب کے نمائندے پہنچے تو آنکھوں میں آنسو تھے۔ حافظ طاہر محمود اشرفی
ہمیں کوئی بھی کسی بھی سطح پر تقسیم نہیں کر سکتا۔ حافظ طاہر محمود اشرفی
گزشتہ روز جب وہشت اور درندگی نے اپنا چہرہ دکھایا تو بڑی تعداد میں شہری ہسپتالوں میں خون دینے پہنچے۔ حافظ طاہر محمود اشرفی
جن ظالموں نے سجدہ کرنے والوں پر حملہ کیا ہے ان کا ٹھکانہ جہنم ہے۔ حافظ طاہر محمود اشرفی
پیغام پاکستان میں تمام مشائخ اور علماء نے فتوی دیا ہے عبادت گاہوں پر حملہ کرنے والے اسلام کے دشمن ہیں۔ حافظ طاہر محمود اشرفی
ہم اپنے سیکیورٹی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ حافظ طاہر محمود اشرفی
حملہ کرنے والوں کے پیچھے اسلام دشمن اود پاکستان دشمن قوتیں ہیں۔ حافظ طاہر محمود اشرفی
افغانستان کے لیے جس طرح پاکستان نے قربانیاں دی ان کو کوئی نہیں بھول سکتا۔ حافظ طاہر محمود اشرفی
آج پوری قوم سوال کر رہی ہے جو قربانیاں ہم نے دی ہیں ان کا یہ صلہ دیا جا رہا ہے۔ حافظ طاہر محمود اشرفی
ہم افغانستان کو اپنا بھائی سمجھتے ہیں۔ مگر وہاں سے پاکستان میں کاروائیاں کی جا رہی ہیں۔حافظ طاہر محمود اشرفی
دکھ کے ساتھ کہنا پڑتا ہے ایسی جگہ بھی نشانہ بنیں گی۔ حافظ طاہر محمود اشرفی
تمام مکاتب فکر کے علماء کا ایک جگہ اکٹھا ہونا یہ پیغام دیتا ہے پاکستانی قوم متحد ہے۔ حافظ طاہر محمود اشرفی
پوری قوم دہشتگردی کے خلاف کھڑی ہے۔ حافظ طاہر محمود اشرفی
دہشتگردوں کا اسلام سے کوئی تعلق ہے، نہ ہی انسانیت سے۔ حافظ طاہر محمود اشرف
0 تبصرے