
انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں ملوث 47 ملزمان کو 10،10 سال کی قید کی سزا سنا دی۔ ملزمان میں زرتاج گل، کنول شوذب، زلفی بخاری، عمر ایوب ، مراد سعید، شیخ راشد، حماد اظہر اور شبلی فراز، محمد احإد چٹھہ، رائے احمد نواز شامل ہیں۔
عدالت کے فیصلے کے مطابق یہ جی ایچ کیو حملہ کی سازش میں ملوث پائے گئے۔
0 تبصرے