نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

حکومت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
حکومت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق شہباز شریف نے اس تعیناتی کی سمری منظوری کے لیے صدر پاکستان کو بھجوا دی ہے۔

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نہال ہاشمی سے ملاقات بھی کی اور انہیں گورنر سندھ تعیناتی پر مبارکباد دی۔

سمری کی منظوری کے بعد نہال ہاشمی باقاعدہ طور پر صوبہ سندھ کے گورنر کے عہدے پر فائز ہو جائیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے